French Court Decision On Muslim Baby Names 2018
فرانس میں آئے روز کسی نا کسی طریقہ سے مسلم تشخص اور اسلامی اقدار کے خلاف پابندیاں لگانے کا سلسلہ جاری ھے۔
سارا یورپ اور امریکہ مسلمانوں سے خوف زدہ ھے حالانکہ اس وقت مسلمان انتہائ کمزورپوزیشن میں ھیں۔
فرانس میں آئے روز کسی نا کسی طریقہ سے مسلم تشخص اور اسلامی اقدار کے
خلاف پابندیاں لگانے کا سلسلہ جاری ھے۔
چند روز قبل فرانس کی عدالت نے اسلام کی مخالفت میں جاہلانہ فیصلہ دیا ھے۔
فرانس کی ایک عدالت نے ’جہاد‘ نامی بچے کا نام تبدیل کرکے "جاہد" رکھ دیاھے۔
جج کو شاید یہ معلوم نہیں ھے کہ " جہاد " ایک عمل کا نام ھے اور اس عمل کو ادا کرنے والے کو ہی " جاہد " کہتے ہیں
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی عدالت نے والدین کو اپنے بچے کا نام ’جہاد‘ رکھنے پر پابندی لگاتے ہوئے اسے تبدیل کرنے کا حکم سنا دیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ والدین ’جہاد‘ کی بجائے کوئی بھی دوسرا نام منتخب کرسکتے ہیں۔
جنوب مغربی شہر ٹولوس کی عدالت نے اپنے فیصلے میں فوری طور پر پیدائشی سرٹیفکیٹ سے بچے کا نام ’جہاد‘ تبدیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سرٹیفکیٹ میں درج نام کے پہلے لفظ ’جاہد‘ کو اصلی نام کے طور پر رکھنے کی ہدایت کردی۔
واضح رہے کہ لفظ جہاد کے معنی جدوجہد کے ہیں تاہم اس وسیع المفہوم والے
لفظ کو مغربی ممالک اور غیر مسلم قتل و غارت کے طور پر لیتے ہیں۔
Islam is the second-most widely professed religion in France behind Catholic Christianity by number of worshippers.
Illegal immigrants or awaiting regularisation: 350,000
Converts: 40,000
Total: 4,155,000
Middle East: 100,000
Sub-Saharan Africa: 250,000
Algeria: 1,550,000
Other: 100,000
Wikipedia
Subscribe
URDULOG
For More
News, Science, Technology, Sports, Real Stories, Life Tips, Health Tips, Beauty Tips and Islamic Informative Videos.
Watch Full Movies Without Ads:
https://goo.gl/h28uFn
No comments:
Post a Comment