Tuesday, 17 July 2018

عمران خان کے لیے سوال نامہ بھی تیارہے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کس حیثیت میں کیا؟



ہیلی کاپٹر سکینڈل، عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ

ہیلی کاپٹر سکینڈل، عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ
ہیلی کاپٹر اسکینڈل میں چیئرمین تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ عمران خان کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا گیا، کثرت استعمال سے ہیلی کاپٹر ناکارہ ہوگیا چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب میں پیش ہونگے۔
ہیلی کاپٹر سکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر استعمال پورا کیا وقت آدھا دکھایا، 80 ہزار کی جگہ خرچہ 28ہزار روپے فی گھنٹہ دکھایا گیا۔
ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کثرت استعمال سے ناکارہ ہوگیا ہیلی کاپٹر کو پرزوں کی شکل میں کراچی بھیجا گیا جبکہ نیب نے عمران خان کو کل طلب کررکھا ہے۔
عمران خان کے لیے سوال نامہ بھی تیارہے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کس حیثیت میں کیا؟
 سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال سیاسی مقاصد کیلئے کیوں کیا؟
 ہیلی کاپٹر استعمال کے اخراجات کہاں سے ادا کیے؟

Imran Khan uses Govt resources, motorcade, VIP protocol & KPK Govt Helicopter

No comments:

Post a Comment